10th class physics guess paper 2022




Important short and long questions guess

باب 10:
سمپل ہارمونک موشن کی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ،  سادہ پینڈولم کا فارمولہ، ڈیمپڈ اوسی لیشنز،  مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق،    تعریفیں: (1) سپیڈ (2) فریکوینسی (3) ویو لینگتھ (4) ٹائم پیریڈ (5) ایمپلی ٹیوڈ (6) کریسٹ (7) ٹرف (8) ویو فرنٹ (9) کمپریشن (10) رئیر فیکشن  (11)رفلیکشن ،  فریکشن اور  ڈفریکشن
   تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1            
  تفصیلی سوالاتویوز کی اقسام کی وضاحت، سپیڈ فریکوئنسی اور ویو لینگتھ کے درمیان تعلق کی مساوات ، لونگی ٹیوڈینل اور ٹرانسورس ویوز  پر نوٹ، سادہ پینڈولم     
  اہم نمیریکلز: 10-1
باب 11:
ساؤنڈکی تعریف اس کی شرائط اور خصوصیات ،  شور او ر موسیقی میں فرق، الٹرا ساؤنڈ کے استعمالات،  رفلیکشن اور رفریکشن میں فرق
تعریفیں: (1) پچ (2) لاؤڈنیس (3)  کوالٹی (4) انٹینسٹی (5)  انٹینسٹی لیول(6) ایمپلی ٹیوڈ(7)  فریکوئنسی (8) الٹرا ساؤنڈ (9) قابل سماعت فریکوئنسی کی حد (10)  ایکو
  تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1            
  تفصیلی سوالاتالٹرا ساؤنڈ کی خصوصیات اور استعمال، ساؤنڈ کی خصوصیات،     
  اہم نمیریکلز: 9، 6، 4، 2
باب 12:
ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی   تعریف اس کی شرائط ،  قریب نظری اور بعید نظرے کے  نقائص کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟، لینز کی پاور اور اس کا یونٹ الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں تعریفیں: (1) اینگل آف اینسڈینس (2)  اینگل آف رفلیکشن (3) ریزالونگ پاور (4)  میگنی فائینگ پاور (5) رفریکٹو انڈیکس(6) نارمل(7) کریٹیکل اینگل (8) آپٹیکل سینٹر (9)  فوکل لینگتھ (10)  رئیل اور ورچوئل امیج  (11) ٹیلی سکوپ
   تصوراتی سوالات:   8، 7،5، 4، 2، 1            
  تفصیلی سوالاتانسانی آنکھ میں امیج کی بناوٹ ڈایا گرام کے زریعے، کمپاؤنڈ مائیکرو سکوپ  پر نوٹ،  ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی وضاحت
  اہم نمیریکلز: 12، 10، 9، 8، 5، 4، 2، 1
باب 13:
الیکٹرک فیلڈ لائینز کی خصوصیات ،  الیکٹرو سٹیٹک کے دو استعمالات  ،  کپیسٹر کے دو استعمالات،  گولڈ لیف الیکٹرو سکوپ کا استعمال ، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات
    تعریفیں: (1)  الیکٹرو سٹیٹک  (2)  الیکٹرک فیلڈ (3)  الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی (4)  وولٹ (5) کیپیسٹر(6)  کپیسٹنس (7) کولمب کا قانون (8) ویری ایبل کپیسٹر (9) الیکٹرو سٹیٹ انڈکشن (10فیراڈ  (11) ڈائی الیکٹرک
   تصوراتی سوالات: 7، 6، 3، 1          
  تفصیلی سوالاتکولمب کا قانون، سٹیٹک الیکٹریسٹی کے خطرات ،  کپیسٹرز کو جوڑنے کے طریقے  
  اہم نمیریکلز: 10، 8، 7، 6، 5، 2، 1

باب 14:
گھریلو الیکٹریسٹی کے خطرات،   الیکٹریسٹی سے بچاؤ کی تین حفاظتی تدابیر ، اوہمک اور نان اوہمک کنڈکٹرز،  مکینکل اور الیکٹرو میگنیٹک ویوز میں فرق، ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈینل ویوز میں فرق،    تعریفیں: (1) الیکٹرک کرنٹ (2)  کنوینشنل کرنٹ (3) ا وہم کا قانون (4)  رزسٹنس (5)  کنڈکٹر اور انسولیٹر (6)  ڈائریکٹ اور آلٹر نیٹنگ کرنٹ(7) وولٹ میٹر (8)  ارتھ وائر(9) کلو واٹ آور(10)  الیکٹرو موٹو  فورس (11) الیکٹرک پاور (12) فیوز اور سرکٹ بریکر
   تصوراتی سوالات: 7-1            
  تفصیلی سوالاتاوہم کا قانون، رزسٹینس پر اثر انداز ہونے والے عوامل، جول کا قانون
  اہم نمیریکلز: 7، 4، 3، 1
باب 15:
میگنیٹک فورس کو بڑھانے کے دو طریقے، ڈی سی موٹر اور جنریٹر میں فرق
تعریفیں: (1) میوچل انڈکشن (2)  سیلف انڈکشن(3) ای ایم ایف (4) سٹیپ  اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارم(5) دائیں ہاتھ کا اصول(6)  ری لے(7) لینز کا قانون
   تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 6            
باب 16:
ریڈی ایشن کے چار خطرات،  قیام پذیر اور غیر قیام پذیر  نیوکلیائی میں فرق،
تعریفیں: (1) تھرمیونک ایمشن (2) انالاگ اور ڈیجیٹل مقداریں (3)  اینالگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس(4) ٹروتھ ٹیبل (5) تمام گیٹس کی تعریفیں (6) کیتھوڈ رے اوسیلو سکوپ  
   تصوراتی سوالات: 4، 3، 2 ، 1            
  تفصیلی سوالاتریڈیو آئسو ٹوپس کے استعمالات، نیوکلیئر فیوژن کی وضاحت، ہاف لائف کی مثال اور ڈیا گرام سے وضاحت، کیتھوڈ رے اسیلوسکوپ (سی آر او) پر نوٹ،  NAND and NOR gates 
باب 17:
تمام مشقی سوالات
اہم تفصیلی سوالات: پرائمری اور سیکنڈری میموری کی وضاحت، اینالاگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس  میں فرق اور روز مرہ زندگی سے مثالیں، ، 
باب 18:
اس باب کے صرف مندرجہ ذیل نمیریکل کر لیں:
18.1, 18.2, 18.3, 18.4, 18.5 (example 1, 2)
Previous Post Next Post